13 اکتوبر 2017 - 17:13
برطانوی وزير اعظم اپوزیشن لیڈر کی تقریر پرآ گ بگولہ ہو گئیں

برطانوی پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر کی تقریر کے دوران برطانوی وزیرِ اعظم تھریسامے غصے میں آگ بگولہ ہو گئیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر کی تقریر کے دوران برطانوی وزیرِ اعظم تھریسامے غصے میں آگ بگولہ ہو گئیں۔ برطانیہ کی پارلیمنٹ میں اس وقت ماحول بہت گرم ہو گیا جب اپوزیشن لیڈر نے دوران تقریر حکومت پرشدید تنقید کی اور وزیر اعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا تو تھریسامے نے بھی اس کے جواب میں اپوزیشن کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ۔
دونوں رہنماؤں نے اپنے اپنے خطاب کے دوران ایکدوسرے کے چہرے کی ہوائياں اڑا دیں۔

.......

/169